صہیونی حملے میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد تہران میں عوام نے فلسطین اسکوائر پر اسرائیل مخالف مظاہرہ کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے مطابق، صہیونی حکومت کے دہشت گرد حملے میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد تہران کے فلسطین اسکوائر پر عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

شرکاء نے صہیونی حکومت اور نتن یاہو کے خلاف فلک شگاف نعرے لگائے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha